بدھ 6 ستمبر 2023 - 10:28
حدیث روز | مؤمن کی پانچ علامات

حوزه / امام حسن عسکری عليه السلام نے ایک روایت میں مؤمن کی پانچ علامات کی جانب اشاره کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «المزار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس کا متن حسب ذیل ہے:

قال الامام الحسن العسکری علیه السلام:

عَلَامَاتُ الْمُؤْمِنِ خَمْسٌ صَلَاةُ الْإِحْدَى وَ الْخَمْسِينَ وَ زِيَارَةُ الْأَرْبَعِينَ وَ التَّخَتُّمُ فِي الْيَمِينِ وَ تَعْفِيرُ الْجَبِينِ وَ الْجَهْرُ بِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ.

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

مومن کی پانچ علامات ہیں:

۱۔ شب و روز میں اکیاون رکعت نماز پڑھنا

۲۔ زیارت اربعین

۳۔ سیدھے ہاتھ میں انگوٹھی کا پہننا

۴۔ خاک شفا پر سجدہ کرنا

۵۔ بلند آواز سے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا

كتاب المزار- مناسك المزار (للمفيد)، النص، ص: ۵۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha